وزیراعظم نے اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو فوری طور پر نائب وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 09:59pm
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، عالمی ادارے کے ایک اور پروگرام پر گفتگو شہباز شریف سے عالمی مالیاتی ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائنز پر ملاقات کی۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 09:51pm
غزہ جیسے علاقائی تنازعات عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں، سعودی عرب غزہ اور یوکرین سمیت دیگر مقامات پر جنگوں اور تنازعات نے دنیا کی معاشی ترقی کی رفتار پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب کیے ہیں، وزیر خزانہ محمد الجدعان شائع 29 اپريل 2024 12:46am
شہریار آفریدی کے بیان نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا، رانا تنویر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اسلام آباد پر چڑھائی کا شوق پورا کر لیں، ہم اگلے روز گورنر راج لگا کر عقل ٹھکانے لگا دیں گے، وفاقی وزیر شائع 28 اپريل 2024 06:06pm
وزیراعظم کی سعودی وزرا سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائن پر سعودی عرب کے وزرائے خزانہ، سرمایہ کاری اور صنعت سے ملاقاتیں کیں۔ شائع 28 اپريل 2024 07:16pm
سرمایہ کاری، سرکاری امور کیلئے وفاقی حکومت کو نجی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری سمری کے مطابق وفاقی حکومت، وزارتوں اور ڈویژنز کو نجی شعبے کے کنسلٹنٹس کی تعیناتی کے لیے پیپرا رولز سے چھوٹ دی گئی ہے۔ شائع 28 اپريل 2024 09:46pm
عظمیٰ بخاری کی علی امین گنڈاپور پر کڑی تنقید مریم نواز اور گنڈاپور میں کارکردگی کا کوئی مقابلہ نہیں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری شائع 28 اپريل 2024 01:14pm
تحریک انصاف کا ٹرین مارچ، خصوصی مناظر ٹرین مارچ پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اور حلیم عادل شیخ کی قیادت میں کراچی سے شروع ہوا۔ شائع 28 اپريل 2024 12:06pm
محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیشگوئی کردی اسلام آباد، پنجاب، کے پی، گلگلت اور کشمیر میں آج بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 28 اپريل 2024 11:59am
کیریئر کے آغاز میں شبیر جان اور نعمان اعجاز آنٹی کہا کرتے تھے، صبا فیصل شروع میں اداکار اور اداکارائیں مجھے خبریں پڑھنے والی صبا فیصل یا خبریں پڑھنے والی آنٹی کہا کرتے تھے، اداکارہ
رنبیر کپور جیسے لڑکے سے شادی کروں گی، امر خان اپنی فیلڈ کے کسی لڑکے سے شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ پھر حالات سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، اداکارہ
جویریہ سعود نے مریم نواز کے یونیفارم اسٹائل کو کاپی کرلیا مریم نواز نے گزشتہ ہفتے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لیڈی پولیس کانسٹیبلز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں پولیس یونیفارم پہنا تھا۔
ٹوئٹر کی جانب سے یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان ٹیک ڈیسک اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 09:10pm ابتدائی طور پر مذکورہ ایپ کو اسمارٹ ٹیلی وژنز کا حصہ بنایا جائے گا، بعد ازاں اسے موبائل اور کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔
زیرآب فائبر آپٹیکل کیبل خراب، صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کو کو انڈونیشیا کے قریب 5 کٹ لگے ہیں، ٹھیک ہونے میں ایک ماہ کا عرصہ لگے گا۔
پاکستان کی پہلے ڈیجیٹل سٹی کی راہ ہموار ہوگئی ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی (کے پی آئی ٹی) بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
غزہ جیسے علاقائی تنازعات عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں، سعودی عرب ویب ڈیسک شائع 29 اپريل 2024 12:46am غزہ اور یوکرین سمیت دیگر مقامات پر جنگوں اور تنازعات نے دنیا کی معاشی ترقی کی رفتار پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب کیے ہیں، وزیر خزانہ محمد الجدعان
آسٹریلوی باشندوں کا خواتین کے خلاف تشدد پر سخت قوانین بنانے کا مطالبہ 2024 کے پہلے 119 دنوں میں مجموعی طور پر 27 خواتین کو قتل کیا گیا، اعدا و شمار
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک کا بانی رکن ہے اور ایک انتہائی اہم ممبر ہے ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بھرپور قدرتی و آبی وسائل سے نوازا ہے، سلیمان الجاسر
سی پیک سیاحت: وادی مسگر، منتاکا پاس اور کلک پاس (پندرہویں قسط) عبیداللہ کیہر شائع 26 اپريل 2024 04:57pm پاکستان، چین، افغانستان اور تاجکستان، چار ممالک کا سنگم جس پاکستانی قصبے کے قریب ہے وہ مسگر کہلاتا ہے۔
پاکستان بچوں کو محفوظ بچپن فراہم کرنے میں ناکام کیوں ہے؟ جنسی جرائم میں سزا بڑھانا یا مردانگی کے حوالے سے تصورات تبدیل کرکے جنسی استحصال کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ حقیقی تبدیلی اسی وقت آئی گی جب متاثرہ بچے یا خواتین آواز اٹھانے کی ٹھانیں۔
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی، کیا پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے؟ شاید ہم یہ نہ کہہ سکیں کہ 8 فروری کو دہرایا گیا ہے لیکن ضمنی انتخابات کو شفاف بھی نہیں کہا جاسکتا۔
سرمایہ کاری، سرکاری امور کیلئے وفاقی حکومت کو نجی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری ویب ڈیسک شائع 28 اپريل 2024 09:46pm سمری کے مطابق وفاقی حکومت، وزارتوں اور ڈویژنز کو نجی شعبے کے کنسلٹنٹس کی تعیناتی کے لیے پیپرا رولز سے چھوٹ دی گئی ہے۔
پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک آج مہنگائی تیزی سے نیچے آرہی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً 8 ارب امریکی ڈالر تک بڑھ گئے ہیں، جمیل احمد
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک کا بانی رکن ہے اور ایک انتہائی اہم ممبر ہے ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بھرپور قدرتی و آبی وسائل سے نوازا ہے، سلیمان الجاسر